مہری[3]
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - مُہرے سے متعلق، ریڑھ کی ہڈی سے متعلق، مہرے دار، فقرے دار، فقاری۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - مُہرے سے متعلق، ریڑھ کی ہڈی سے متعلق، مہرے دار، فقرے دار، فقاری۔